امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا اعادہ

امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا  کا شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں  سے پاک کرنے کا اعادہ

سیول(اے ایف پی)امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کو مکمل طور پر جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں جی 20 اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد پر بھی اتفاق کیا۔ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری مسترد کرچکا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...