تھائی لینڈ : عمارت میں آتشزدگی 11 افراد ہلاک، 16 زخمی

تھائی لینڈ : عمارت میں آتشزدگی  11 افراد ہلاک، 16 زخمی

بینکاک (اے ایف پی) تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے فوکٹ میں چار منزلہ تجارتی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق آگ پیر کی صبح ساڑھے تین بجے ایک ایسی عمارت میں لگی جہاں ریسٹورنٹ اور کرائے پر رہائشی کمرے قائم تھے ۔ فائر فائٹرز نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا، ۔ ہلاک ہونے والوں میں تھائی اور میانمار کے شہری شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...