لبنان پر اسرائیلی بمباری حزب اللہ کا اسلحہ تباہ کرنیکا دعویٰ

 لبنان پر اسرائیلی بمباری  حزب اللہ کا اسلحہ تباہ کرنیکا دعویٰ

بیروت (اے ایف پی) اسرائیل نے مشرقی لبنان کے پہاڑی علاقے پر فضائی حملہ کیا ہے، جس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

لبنانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے پیر کی صبح انٹی لبنان پہاڑی سلسلے کے علاقے الشعرا کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں شام سے لبنان منتقل کی جانے والی اسلحے کی ایک کھیپ کو نشانہ بنایا گیا، جو حزب اللہ کے لیے بھیجی جا رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...