انتہا پسندی کے خدشات،اردن اور عراق میں ٹیلیگرام پر پابندی

انتہا پسندی کے خدشات،اردن  اور عراق میں ٹیلیگرام پر پابندی

عمان (اے ایف پی) اردن اور عراق نے انتہا پسندی کے فروغ کے خدشات کے پیش نظر ٹیلیگرام پر پابندی عائد کر دی۔

اردن کے محکمہ سکیورٹی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ڈیجیٹل سکیورٹی مضبوط بنانے اور صارفین کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے ۔ یہ اقدام 23 اکتوبر کو جنوبی صوبے کرک کے ایک چرچ پر حملے کے بعد سامنے آیا ہے ، جس میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے ۔ عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے حکم پر ایپ بند کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...