لندن میں کیفے کی چوتھی برانچ کھول لی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ‘چائے والا’ ارشدخان کا کاروباری سفر برطانیہ میں بھی کامیابی سے آگے بڑھنے لگا،لندن میں کیفے کی چوتھی برانچ کا افتتاح کردیا۔
ایک تصویر سے سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان نے اپنے برانڈ ‘کیفے چائے والا ارشد خان’کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینا شروع کردی ۔برطانیہ میں مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں کیفے کی چوتھی برانچ باقاعدہ طور پر کھول دی گئی ہے ،اس سے قبل ٹوٹنگ، سٹن اور نیومالڈن میں بھی برانچز قائم کی جاچکی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments