ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات آبنائے ہرمز محفوظ بنانے پر اتفاق
مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے درمیان مسقط میں ملاقات ہوئی۔۔۔
۔دونوں رہنماؤں نے کشیدگی پر قابو پانے ، مذاکرات کی بحالی اور عالمی بحری تجارت کی بلا تعطل روانی یقینی بنانے کے امکانات پر گفتگو کی۔ملاقات کے دوران ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محفوظ بنانے پر اتفاق کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments