امریکا :خسرے کے خاتمے کا درجہ ختم، رواں سال ساڑھے 4ہزار کیسز،متعدد اموات رپورٹ

امریکا :خسرے کے خاتمے کا درجہ  ختم، رواں سال ساڑھے 4ہزار  کیسز،متعدد اموات رپورٹ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا میں خسرے کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ویکسینیشن کی شرح میں کمی کے باعث بیماری سے پاک ملک ہونے کا درجہ ختم ہوگیا۔۔۔

 پین امریکن ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، میکسیکو اور بولیویا رواں سال خسرے کے خاتمے کا اعزاز کھو چکے ہیں، جبکہ گزشتہ سال کینیڈا کا درجہ بھی واپس لیا گیا تھا۔ امریکا میں رواں سال 5 ہزار 400 سے زائد کیسز اور متعدد اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔ ماہرین کے مطابق تقریباً تمام متاثرہ افراد نے ویکسین نہیں لگوائی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...