این ویڈیا بحران کے اثرات عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مندی

این ویڈیا بحران کے اثرات  عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مندی

لندن(اے ایف پی)ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص میں گراوٹ کے باعث منگل کو عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مندی رہی۔۔

، جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں مصنوعی ذہانت کی بڑی چپ ساز کمپنی این ویڈیا کے مالیاتی نتائج پر مرکوز ہیں۔ کمپنی کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کے گزشتہ ہفتے استعفے اور چین کو چپس کی فراہمی پر امریکی پابندیوں میں سختی نے سرمایہ کاروں کی تشویش بڑھا دی ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ہوانگ کی واپسی کی حمایت کی ہے ، تاہم کمپنی کا بورڈ فی الحال ان کی بحالی پر غور نہیں کر رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...