کرپشن الزامات ،منگولیا کے صدر مستعفی
اولان باتر(اے ایف پی)منگولیا کے صدر اوخنا خورلسوخ نے کرپشن کے الزامات اور حزب اختلاف کی جانب سےمواخذے کی دھمکیوں کے بعد منگل کو اپنے ۔۔
عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ان پر جھوٹے الزامات لگائے گئے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنی نیک نامی بحال کرنے کے لیے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments