فرانس:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے ملک گیر ہڑتال،مظاہرے

فرانس:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے  ملک گیر ہڑتال،مظاہرے

پیرس(اے ایف پی) فرانس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میںاضافے کے مطالبے پر ملک گیر ہڑتال کے دوران ایک لاکھ 46 ہزار افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے ۔۔۔

یونینز کے مطابق مظاہروں میں 5 لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے ، جن میں پیرس کے ایک لاکھ 75 ہزار مظاہرین بھی شامل تھے ، تاہم وزارت داخلہ نے دارالحکومت میں شرکا کی تعداد 28 ہزار بتائی۔ احتجاج میں طلبا، نجی شعبے کے ملازمین اور ریٹائرڈ افراد نے بھی شرکت کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...