تین روزہ دورے پر سنگاپور پہنچ گئے
سنگاپور (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب تین روزہ سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے ۔۔
سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے وفاقی وزیر خزانہ کا استقبال کیا۔ محمد اورنگزیب 19 نومبر تک سنگاپور میں قیام کریں گے ۔ وزیر خزانہ سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول 2026 میں شرکت کریں گے ۔وزیر خزانہ سنگاپور میں گلوبل ایس ایم ای فنانس فورم میں شرکت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments