سابق این ویڈیا سربراہ جینسن دوبارہ قیادت سنبھالنے پر آمادہ
واشنگٹن(اے ایف پی)معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ نے دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ سنبھالنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے ۔۔۔
انہوں نے کہا ہے کہ اگر کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹرز اسے حصص یافتگان، ملازمین، کمپنی اور امریکا کے بہترین مفاد میں سمجھے تو وہ اس ذمہ داری پر واپس آنے کے لیے تیار ہیں۔ ہوانگ گزشتہ ہفتے مبینہ چینی جاسوس خاتون سے تعلقات کے انکشاف کے بعد مستعفی ہوگئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments