عراق:حزب اللہ بریگیڈز کا حکومتی حکم پر اپنامضبوط گڑھ چھوڑنے سے انکار

عراق:حزب اللہ بریگیڈز کا حکومتی حکم  پر اپنامضبوط گڑھ چھوڑنے سے انکار

بغداد(اے ایف پی)عراق کی ایران نواز مسلح تنظیم حزب اللہ بریگیڈز نے بغداد کے قریب اپنا مضبوط گڑھ خالی کرنے سے انکار کر دیا ۔۔۔

تنظیم کے ایک کمانڈر ابو طالب  الساعدی نے کہا کہ ایسا کسی صورت نہیں ہوگا، چاہے اس کے لیے جان ہی کیوں نہ دینی پڑے ۔ ان کا یہ بیان عراقی حکام کی جانب سے تنظیم کو جرف الصخر کا علاقہ خالی کرنے اور فوج کو داخلے کی اجازت دینے کے مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...