ایران جنگ پر 48 ارب ڈالر سے زائد خرچ ہوچکے :پینٹاگون

ایران جنگ پر 48 ارب ڈالر  سے زائد خرچ ہوچکے :پینٹاگون

واشنگٹن(اے ایف پی)ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ پر 48 ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد اخراجات ہوچکے ہیں۔

 پینٹاگون کے نائب کنٹرولر آرتھر ملر نے جمعرات کو امریکی قانون سازوں کو بتایا کہ 13 نومبر تک جنگ پر مجموعی اخراجات 48 ارب30کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے تھے ۔ امریکا اور اسرائیل نے فروری2026 کے اواخر میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...