یوکرین پر روسی فضائی حملے دو افراد ہلاک، 41 زخمی
کیف(اے ایف پی)یوکرین کے جنوب مشرقی شہر پر روسی فضائی حملے میں دو افراد ہلاک اور کم از کم 41 زخمی ہوگئے۔۔۔
، جن میں ایک شیرخوار اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق منگل کی صبح ہونے والے حملے میں ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر بم گرا، جس سے عمارت کا بیرونی حصہ اور قریبی مکان متاثر ہوئے ۔ حملے میں گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments