امریکا میں آج 10 ہزار پاؤنڈ دھماکا خیز مواد تلف کیاجائیگا
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی فوج نے ریاست آئیووا کے ایک قصبے اور قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو 10 ہزار پاؤنڈ غیر مستحکم دھماکا خیز مواد تلف کرنے سے قبل محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔۔۔
۔آج بدھ کو آئیووا آرمی ایمونیشن پلانٹ میں ملک میں موجود لیڈ ایزائیڈ کا تمام ذخیرہ تلف کیا جائے گا۔ماہرین کے نزدیک مواد کو قابو میں رکھ کر تلف کرنا خودبخود دھماکے کے خطرے سے بہتر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments