شاہی خاندان کی قیام گاہ پر نقب زنی
لندن (اے ایف پی)برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیتھرین کی دیہی قیام گاہ پر مبینہ نقب زنی کی واردات ہوئی ۔پولیس کے مطابق شاہ چارلس کی سینڈرنگھم اسٹیٹ کے ایک پتے پر ’مشکوک سرگرمی‘ کی اطلاع ملنے کے بعد دونوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔
برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیتھرین کی دیہی قیام گاہ پر مبینہ نقب زنی کی واردات ہوئی ۔پولیس کے مطابق شاہ چارلس کی سینڈرنگھم اسٹیٹ کے ایک پتے پر ’مشکوک سرگرمی‘ کی اطلاع ملنے کے بعد دونوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments