مصدق ملک کا بھارت میں ہمایوں کے مقبرے اور لال قلعے کا دورہ
نئی دہلی(این این آئی)وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے بھارت میں ایس سی او تہذیبی مکالمے کے دوران ہمایوں کے مقبرے اور ۔۔۔
لال قلعے کا دورہ کیا۔ ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق ڈاکٹر مصدق ملک نئی دہلی میں تاریخی مقامات ہمایوں کے مقبرے اور لال قلعہ بھی گئے اور وہاں انہوں نے برصغیر کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کا بھی مشاہدہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments