در نجف زیبی کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد
حلقہ ارباب سخن کے زیراہتمام سیدہ درنجف زیبی کی نئی کتاب’’ فہم سخن ،عہد بہ عہد‘‘کی تقریب رونمائی
لاہور(کلچرل رپورٹر)حلقہ ارباب سخن کے زیراہتمام سیدہ درنجف زیبی کی نئی کتاب’’ فہم سخن ،عہد بہ عہد‘‘کی تقریب رونمائی گزشتہ روز مقامی فائیوسٹارہوٹل میں منعقد ہوئی جسکی صدارت ڈاکٹرخورشید رضوی نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹرمبشرحسن تھے ۔تقریب میں علم وفکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔