مہک ملک ڈرامہ چھوڑ کر پارٹی میں چلی گئیں ،شائقین کاہنگامہ

مہک ملک ڈرامہ چھوڑ کر پارٹی میں چلی گئیں ،شائقین کاہنگامہ

خواجہ سرا مہک ملک شاہین تھیٹر بھکر میں ڈرامہ ’’مکھڑا چن ورگا‘‘چھوڑ کر ڈانس پارٹی میں شرکت کرنے چلی گئیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملتان (سٹی رپورٹر) جسکی وجہ سے شائقین غصے میں آ گئے اور مشتعل ہو کر تھیٹر میں توڑ پھوڑ کر کے لاکھوں روپے کا نقصان کر دیا اس صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے مقامی پولیس نے مداخلت کی جس پرکئی شائقین پکڑے گئے ، پروڈیوسر ایمان شاہ اور زاہد چودھری کا کہنا تھا ہمارا 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا جبکہ 10 لاکھ روپے کا کاؤنٹر کیش مہک ملک کے ساتھی اٹھا کر فرار ہوگئے ، جس پر وہ مہک ملک اور انکے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کروائینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں