ڈرامہ ’’میرے بے وفا ‘‘ نے شائقین کے دل موہ لئے

ڈرامہ ’’میرے بے وفا ‘‘ نے  شائقین کے دل موہ لئے

ڈرامہ سیریل میرے بے وفا کی خوبصورت کہانی نے شائقین کے دل موہ لئے ،ڈرامے کی ہدایات سکینہ سموں نے دیں جبکہ اسے نبیل عاصم نے....

کراچی (سٹاف رپورٹر ) تحریر کیا ہے ،اس کی کاسٹ میں سارہ خان، آغا علی، شگفتہ اعجاز اور ژالے سرحدی بھی شامل ہیں جن کی جاندار اداکاری نے شائقین کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں