آفرین پری کی شالیمار تھیٹر انتظامیہ کیساتھ 6 ماہ بعد ناراضگی ختم

آفرین پری کی شالیمار تھیٹر انتظامیہ کیساتھ 6 ماہ بعد ناراضگی ختم

اداکارہ آفرین پری کی شالیمارتھیٹرکی انتظامیہ کے ساتھ چھ ماہ بعد ناراضگی ختم ہوگئی ،وہ 28ستمبرکووہاں نئے ڈرامے پیار دو ادھار دو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر) ۔بتایاگیاہے کہ تقریباً چھ ماہ قبل آفرین پری کا ڈرامہ پروڈیوسرملک طارق اورہدایتکارڈاکٹراجمل ملک کے ساتھ اختلاف پیدا ہو گیا تھاجس کے باعث اداکارہ وہاں کام نہیں کررہی تھیں ۔اب انکی صلح ہوگئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں