شفقت امانت علی کا یومِ آزادی کے حوالہ سے نیا گانا جاری

شفقت امانت علی کا یومِ آزادی  کے حوالہ سے نیا گانا جاری

پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ‘گھر آنگن’ جاری کردیا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے ) ٹوئٹر پر شفقت امانت علی نے یومِ آزادی سے 4 روز قبل اپنا نیا گانا جاری کیا، ٹوئٹر پر گلوکار نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو جاری کی۔گلوکار کے مطابق یہ گانا قومی ہیروز، پاکستانی قوم کو اور اُن کی آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں