حرا ترین میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

حرا ترین میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

اداکار حراترین میک اپ آرٹسٹ بن گئیں۔ اداکارہ انسٹاگرام میں جاری ویڈیو میں اپنے مداحوں کو ‘‘زیرو میک اپ’’ کے حوالے سے ٹیوٹوریل دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنے فالورز کو میک اپ کے نئے طریقوں سے آگاہ کرنا چاہتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...