سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد

سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘  آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد

پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کو آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد کردیا،فلم کو بین الاقوامی فیچر کیٹیگری کیلئے نامزد کیا گیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)اس فلم کا ورلڈ پریمیئر 2019میں بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا تھا اوراسے اعلیٰ ترین ’’کم جیسوئک‘‘ایوارڈ ملا تھا ۔واضح رہے فلم ’’زندگی تماشا‘‘کو ابھی تک پاکستا ن میں ریلیز نہیں کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں