نادیہ خان نے منگنی کر لی
اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے منگنی کر لی
اسلام آباد (اے پی پی) نادیہ خان ان دنوں وہ پاکستان ٹیلی ویژن مارننگ شو میں بطور میزبان فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ نادیہ خان نے اسلام آباد میں اپنی منگنی کی تقریب منعقد کی۔ نادیہ خان کی منگنی ایک پائلٹ کے ساتھ ہوئی ہے اور ان دنوں وہ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔