بھارتی اداکار انیل نیڈو منگڈ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

بھارتی اداکار انیل نیڈو منگڈ ڈیم  میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

بھارتی اداکار انیل نیڈو منگڈ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے علاقے تھوڈوپوزا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران وقفے میں انیل نیڈو منگڈ دوستوں کے ہمراہ نہانے کیلئے ڈیم ملنکاراپر گئے ،جہاں وہ تیرتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اورواپس نہ آسکے ، بعد ازاں دوستوں اور غوطہ خوروں کی مدد سے 30 منٹ بعد ان کی لاش نکال لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں