گلوکار علی حیدر امریکا میں ٹی وی شو کی میزبانی کیلئے تیار

گلوکار علی حیدر امریکا میں  ٹی وی شو کی میزبانی کیلئے تیار

گلوکار علی حیدر اب ہوسٹن میں ٹی وی شو کی میزبانی کیلئے تیار ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک)وہ امریکی ٹی وی چینل این ٹی وی ہوسٹن پر 'دی علی حیدر شو' کی میزبانی کریں گے ۔اس حوالے سے علی حیدر نے بتایا کہ ہم ایک بڑے سیٹ کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں ۔ علی حیدر نے بتایا کہ ایک گھنٹے کے دورانیے پر مبنی یہ شو میوزک پر مبنی ہوگا اور تفریح سے بھرپور ہوگا جو چینل پر ہفتے میں ایک مرتبہ نشر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 'شو کا فارمیٹ تفریح، انٹرٹینمنٹ اور لائیو میوزک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں