فیصل قریشی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

فیصل قریشی نے کورونا  ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

اداکار فیصل قریشی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (آن لائن) انہوں نے سوشل میڈیاپر ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنا تحفظ ہر انسان کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اور ہم سب کو خوف زدہ ہونے کے بجائے اس ویکسین کی اشد ضرورت ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر تمام لوگوں سے لازمی ویکسین لگوانے کی اپیل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں