عسکری قیادت کی جانب سے ملنے والا ایوارڈ باعث فخر:یمنیٰ زیدی

عسکری قیادت کی جانب سے ملنے  والا ایوارڈ باعث فخر:یمنیٰ زیدی

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکاری کی اعلیٰ صلاحیتوں کے باعث انہیں عسکری کی قیادت کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

اسلام آباد (آئی این پی)اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے عسکری قیادت سے نوازے جانے والے ایوارڈ کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے ۔اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عسکری قیادت کی جانب سے ملنے والے ایوارڈ پر چیف آف آرمی سٹاف کا نام بھی موجود ہے ۔اس ایوادڑ کے ملنے پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے دیا جانے والا یہ ایوارڈ میرے لئے باعث فخر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں