بالی ووڈ کو ہائی پروفائل ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی:جاوید اختر

بالی ووڈ کو ہائی پروفائل ہونے کی  قیمت ادا کرنا پڑے گی:جاوید اختر

بھارت کے کہانی کار، شاعر ، نغمہ نگار اور سیاسی کارکن جاوید اختر نے آریان خان منشیات کیس پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کو ہائی پروفائل ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)جاوید اختر نے آریان کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا تھا تاہم جاوید اختر نے کہا کہ ‘بالی ووڈ اپنی ‘ہائی پروفائل’ فطرت کی وجہ سے زیر بحث رہا ہے اور اس سے منسلک افراد کو ہمیشہ سے اس کی ‘قیمت’ ادا کرنا پڑتی ہے ۔ جب آپ ہائی پروفائل ہوتے ہیں، لوگ آپ کو نیچے گِرانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں