سری لنکا کی اداکارہ ’’یحالی ‘‘ پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں کاسٹ

سری لنکا کی اداکارہ ’’یحالی ‘‘ پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں کاسٹ

سری لنکا کی اداکارہ یحالی پاکستانی ٹی وی ڈرامے صنف آہن میں کردار اداکرتے ہوئے نظر آئیں گی

کراچی (سٹاف رپورٹر)ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد کی جانب سے شیئر کئے جانے والے ایک ٹیزرکے مطابق یحالی ڈرامہ میں نتھمی پریرا نامی کیڈٹ کا کردار ادا کررہی ہیں جسے پاکستان ملٹری اکیڈمی میں یونیفارم پر دو پرچم اوردو ممالک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں