گووندا کی بن بلائے بھانجی کی شادی میں انٹری، بھانجے خوشی سے نہال

گووندا کی بن بلائے بھانجی کی شادی میں انٹری، بھانجے خوشی سے نہال

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارت کے معروف اداکار گووندا نے تعلقات خراب ہونے کے باوجود اپنی بھانجی اور کرشنا ابھیشیک کی بہن آرتی سنگھ کی شادی میں شرکت کی اور دعائیں بھی دیں۔

آرتی سنگھ کی شادی کی تقریب میں گووندا نے اچانک انٹری دی جس پر بھانجے کرشنا ابھیشیک خوشی سے نہال ہوگئے ۔ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گووندا کا کہنا تھا کہمیں اپنی بھانجی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ خدا اسے بری نظر سے بچائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں