بالی ووڈ میں میری حق تلفی ہوئی :بھومیکا چاولہ

بالی ووڈ میں میری حق تلفی ہوئی :بھومیکا چاولہ

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ان کی حق تلفی ہوئی ہے ’ انہیں کئی بلاک بسٹر فلموں سے آؤٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیا گیا۔

بھومیکا چاولہ 2003 میں سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم تیرے نام سے مشہور ہوئیں، یہ ان کے کیریئر کی پہلی فلم بھی تھی۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ انہیں فلم باجی را ؤمستانی میں کاسٹ کیا جانا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں