لاپتہ اداکار سوڈھی کی طبیعت کچھ بہتر نہیں :دوست مس سونی کاانکشاف

لاپتہ اداکار سوڈھی کی طبیعت کچھ بہتر نہیں :دوست مس سونی کاانکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک ) لاپتہ بھارتی اداکار گروچرن سنگھ کی دوست مس سونی نے انکی صحت سے متعلق بڑا انکشاف انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ ہ گروچرن سنگھ کی طبیعت کچھ بہتر نہیں تھی جبکہ حال ہی میں انہوں نے کچھ ٹیسٹ بھی کروائے تھے ۔

امید کرتی ہوں کہ وہ بخیر و عافیت مل جائیں۔ میں انکے اہلِ خانہ سے بھی مسلسل رابطے میں ہوں۔ گروچرن سنگھ کی دوست نے یہ بھی کہا کہ دہلی کیلئے نکلنے سے قبل وہ کچھ زیادہ بہتر طریقے سے کھا پی نہیں رہے تھے۔ ، جبکہ انکا بلڈپریشر بھی بہت زیادہ تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں