منوج باجپائی کا اپنی بیٹی کی ہندی کمزور ہونے پر دلچسپ جواب

منوج باجپائی کا اپنی بیٹی کی ہندی کمزور ہونے پر دلچسپ جواب

ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور ہونے کی وجہ بتادی۔۔۔

ایک تازہ انٹرویو کے دوران منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ کیونکہ میری بیٹی نے ہندی میں اچھے نمبرز لینا شروع کرد یئے اسکی ہندی میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے ۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ انکی بیٹی آوا کی ہندی اتنی کمزور کیوں ہے ؟ جس پر انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ سکول میں ہندی نہ بولے ، حتیٰ کہ گھر پر ہم بھی ہندی نہیں بولیں تو مسئلہ تو ہوگا۔ پھر تو وہ ٹیلر سوئفٹ کو ہی سنے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں