سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد :سوناکشی کا انکشاف

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد :سوناکشی کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈٰسک)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 36 سالہ سوناکشی نے کہا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ جہاں وہ آزاد منش یعنی لاپرواہ ہیں وہیں کام کے معاملے میں نہایت ہی پرعزم اور پابند ہیں جو کہ بڑی عجیب سی بات ہے۔ پتہ نہیں اسکی وضاحت کیسے کروں، کیونکہ جیسا میں نے انہیں دیکھا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اسکی کوئی پرواہ نہیں کہ اسکا کیا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں