فلموں میں کام کرنے کو شوق تھانہ کبھی اس کے بارے میں سوچا:فضیلہ قاضی

فلموں میں کام کرنے کو شوق تھانہ کبھی اس کے بارے میں سوچا:فضیلہ قاضی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمیشہ سینئر زسے سیکھنے کی کوشش کی اور ان کے بھرپور تعاون اور رہنمائی کی وجہ سے ہی مجھے۔۔۔

 اس شعبے میں نام کمانے کا موقع ملا ،شوبز اورگھر میں توازن بر قرار رکھنا مشکل کام ہے لیکن شادی کے بعد میری ترجیح میرا گھر اور بچے ہی رہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں جب بچے چھوٹے تھے تو شوبز سے عارضی دوری اختیار کر لی تھی لیکن جب وہ بڑے ہوئے تو دوبارہ کچھ کام کیا ۔  مجھے فلموں میں کام کرنے کا کبھی شوق نہیں رہا اس لئے کبھی اس کے بارے میں سوچا بھی نہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں