چاہت فتح کیساتھ ‘‘اکھ لڑی بدوبدی’’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی:وجدان راؤ

چاہت فتح کیساتھ ‘‘اکھ لڑی بدوبدی’’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی:وجدان راؤ

لاہور(شوبزڈیسک)چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے’اکھ لڑی بدوبدی‘میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی جس کے لیے وہ بہت پچھتا رہی ہیں۔

گزشتہ ماہ یوٹیوب پر چاہت فتح علی خان کا گانا ’اکھ لڑی بدوبدی‘ ریلیز ہوا تھا جس کے صرف ایک ماہ کے اندر یوٹیوب ویڈیو پر 20 ملین ویوز آچکے ہیں جبکہ گانے پر مزاحیہ میمز بھی بنائی جارہی ہیں جوکہ خوب وائرل ہورہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں