کھلاڑی میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے :مشی خان

کھلاڑی میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے :مشی خان

لاہور(شوبزڈیسک )ماضی کی معروف اداکارہ مشی خان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں اور۔

کہاکہ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستانی ٹیم کی سیلیکشن کس نے کی ہے ، سب سے پہلے ہماری ٹیم امریکا کی چھوٹی ٹیم سے میچ ہار گئی اور اُس کے بعد بھارت کے خلاف میچ کے لیے کوئی لائحہ عمل بنانے کے بجائے ہمارے کرکٹرز بھوکوں کی طرح نیویارک کی سڑکوں پر شاپنگ کرنے نکل گئے۔ ،اداکارہ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ آپ سب کو شرم آنی چاہیے کہ آپ اتنا چھوٹا ہدف پورا نہیں کرسکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں