کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں ممبئی کی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔

فلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ‘شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر’ ہے اور انہوں نے فلم میکرز پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے ۔ممبئی عدالت نے مختصر سماعت کے بعد فلم کی ریلیز روکنے کا حکم دیا ہے اور فلم میکرز کو فلم کے نام اور مواد میں تبدیلی کا حکم دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں