ہمایوں سعید پاکستان کے شاہ رُخ خان ہیں: متھیرا

ہمایوں سعید پاکستان کے  شاہ رُخ خان ہیں: متھیرا

لاہور(شوبزڈیسک )معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے لالی ووڈ کے معروف اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا شاہ رُخ خان قرار دے دیا۔۔۔

 متھیرا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ آن سکرین میرے ساتھ ہمایوں سعید اچھے لگیں گے ۔میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں متھیرا کا مزید کہنا تھا کہ ہمایوں سعید میں بہت معصومیت ہے ، میرے خیال میں ہمایوں پاکستان کے شاہ رُخ خان کی طرح ہیں جنہیں سب ہی لڑکیاں بے حد پسند کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں