جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ‘الجھ‘‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ‘الجھ‘‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ‘الجھ’ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔

، فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ ‘الجھ’ اب 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،‘الجھ’ کی کہانی ایک نوجوان انڈین سفارت کار کے گرد گھومتی ہے ،فلم میں جھانوی کپور کے ساتھ روشن میتھیو اور گلشن دیویہا بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں