میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا:فضا علی

 میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا:فضا علی

کراچی(شوبزڈیسک) اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ میری شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ۔

ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی نہیں بلکہ اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں، میں کام کے سلسلے میں لندن یا نیویارک جاؤں تو میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلا دی جاتی ہیں۔ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں