’’ہیرامنڈی‘‘کے سیزن 2سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان

’’ہیرامنڈی‘‘کے سیزن 2سے  متعلق میکرز کا بڑا اعلان

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔

’ہیرامنڈی‘ کے مداح بے صبری سے سیریز کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اور اس سے متعلق ہر جُڑی خبر پر اپنی نظریں جمائے بیٹھے ہیں، مداح تجسس میں ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی سیزن 2 کب ریلیز کریں گے ۔ میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلمساز بہت جلد ’ہیرامنڈی 2 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں