اداکارہ مایا خان کی والدہ انتقال کرگئیں

اداکارہ مایا خان کی  والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(شوبزڈیسک ) معروف میزبان اور اداکارہ مایا خان کی والدہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔مایا خان نے انسٹاگرام کی سٹوری میں اپنی والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی اورلکھا ۔۔

کہ میری جنت، میری ماں، اب اللہ تعالیٰ کے حوالے ہیں۔ نمازِ جنازہ گزشتہ روزعثمان غنی مسجد میں ادا کی گئی ۔مایا خان نے اپنے دوستوں اور مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اُن کی مرحومہ والدہ کی مغفرت کے لیے دُعا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں