عالیہ بھٹ کی نئی جاسوسی تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا

عالیہ بھٹ کی نئی جاسوسی  تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ سپرسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا نام سامنے آگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں فلم کا نام ‘الفا’ نظر آتا ہے جبکہ فلم میں شاروری واگھ ان کے ساتھ کردار نبھائیں گی۔دونوں اداکارائیں جاسوسی مشن پر ممبئی کے بعد برطانیہ جائیں گی اور شائقین کو ایکشن سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں