فواد خان کی نئی سیریز‘‘برزخ ’’یوٹیوب چینل پر نشر

فواد خان کی نئی سیریز‘‘برزخ ’’یوٹیوب چینل پر نشر

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان کی نئی سیریز ’برزخ‘ کو گزشتہ روز او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘زی فائیو’ اور یوٹیوب چینل ‘زندگی’ پر نشر کردیاگیا۔۔

اس سے قبل فواد خان سے انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ کیا وہ بہت جلد بالی ووڈ انڈسٹری میں واپسی کررہے ہیں؟ جس پر اداکار نے کہا کہ یہ تو وقت اور حالات ہی بتائیں گے کہ کیا ہوگا اور کیا نہیں ہوگا۔ جو بھی فائنل ہوگا سب کے ساتھ شیئر کروں گا اور میں اپنے مداحوں سے کچھ بھی نہیں چھپاؤں گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں