سجل علی انڈین سپر سٹار پر ابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی

 سجل علی انڈین سپر سٹار پر ابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر سٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔

سجل علی بالی وڈ فلم ‘مام اِن انڈیا’ میں آئیکونک بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار کرچکی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی پراجیکٹ کیلئے بات چیت جاری ہے اور توقع ہے کہ معاملات جلد طے پاجائیں گے ۔رومینٹک ڈرامہ فلم کو ہنو راگھوا پوڑی ڈائریکشن دینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں