سنی لیون کی فلم ’’کوٹیشن گینگ‘‘ 30 اگست کو ریلیز ہوگی

سنی لیون کی فلم ’’کوٹیشن گینگ‘‘ 30 اگست کو ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی نی فلم ‘کوٹیشن گینگ’ رواں برس 30 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے ایک موشن پوسٹر شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ ‘کوٹیشن گینگ’ 30 اگست کو آرہی ہے اور وہ ایک ناقابل فراموش سینمیٹک تجربے کیلئے تیار ہوجائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں